فہرست ممالک بلحاظ مشعر عالمی عسکریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ مشعر عالمی عسکریت (global militarization index - gmi) ہے جس کی معلومات بون بین الاقوامی مرکز برائے تغیر (bonn international center for conversion) کے مطابق ہیں۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bicc.de (Error: unknown archive URL)

مشعر عالمی عسکریت[ترمیم]

مشعر عالمی عسکریت (gmi) مجموعی طور پر ایک ریاست کے فوجی سازوسامان اور اس کے معاشرے میں ایک تعلق کو ظایر کرتا ہے۔[1]

  • عسکری اخراجات بہ مقابلہ خام ملکی پیداوار
  • صحت کے اخراجات بہ مقابلہ خام ملکی پیداوار
  • مجموعی آبادی میں طبیبوں کی تعداد بہ مقابلہ افواج کی تعداد
  • بھاری ہتھیاروں کی تعداد اور مجموعی آبادی کا تناسب
درجہ ملک/خطہ مشعر عالمی عسکریت قدر
1  اسرائیل 912.30
2  سنگاپور 867.99
3  سوریہ 915.04
4  روس 122.80
5  اردن 826.03
6  قبرص 810.12
7  جنوبی کوریا 796.80
8  کویت 791.47
9  یونان 779.47
10  سعودی عرب 767.52
11  برونائی دارالسلام 766.71
12  سلطنت عمان 766.37
13  لیبیا 765.42
14  بحرین 763.69
15  آذربائیجان 756.54
16  بیلاروس 756.31
17  متحدہ عرب امارات 754.44
18  الجزائر 750.14
19  ویت نام 732.59
20  یوکرین 730.77
21  بلغاریہ 727.92
22  لبنان 727.81
23  مراکش 726.41
24  آرمینیا 724.49
25  فن لینڈ 723.16
26  منگولیا 717.66
27  ترکیہ 717.43
28  مصر 714.68
29  پرتگال 712.19
30  ریاستہائے متحدہ 710.59

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Global Militarization Index" (PDF)۔ 2012 Fact Sheet۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 4, 2012 

مزید دیکھیے[ترمیم]