فہرست ممالک بلحاظ پیداوار سیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
2005ء میں سیب کی پیداوار

یہ فہرست 2008ء میں دنیا میں سیب پیدا کرنے والے ممالک کی درجہ بندی کی فہرست ہے۔ 2008ء میں دنیا میں سیب کی پیداوار 69,819,324 ٹن تھی۔

فہرست

>1,000,000 ٹن [ترمیم]

درجہ بندی ملک/خطہ سیب کی پیداوار (ٹن)
1 چین کا پرچم چین 29,851,163
2 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 4,358,710
3 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 2,830,870
4 ایران کا پرچم ایران 2,718,775
5 ترکی کا پرچم ترکی 2,504,490
6 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 2,208,227
7 بھارت کا پرچم بھارت 1,985,000
8 فرانس کا پرچم فرانس 1,940,200
9 روس کا پرچم روس 1,467,000
10 چلی کا پرچم چلی 1,370,000
11 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 1,300,000
12 برازیل کا پرچم برازیل 1,124,155
13 جرمنی کا پرچم جرمنی 1,046,995

100,000–1,000,000 ٹن [ترمیم]

درجہ بندی ملک/خطہ سیب کی پیداوار (ٹن)
14 جاپان کا پرچم جاپان 840,100
15 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 770,741
16 یوکرین کا پرچم یوکرین 719,300
17 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 687,500
18 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 635,000
19 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 585,000
20 پاکستان کا پرچم پاکستان 582,512
21 ہنگری کا پرچم ہنگری 568,600
22 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 551,356
23 مصر کا پرچم مصر 550,743
24 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 524,755
25 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 470,865
26 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 459,016
27 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 426,858
28 مراکش کا پرچم مراکش 404,310
29 بیلاروس کا پرچم بیلاروس 379,809
30 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 375,000
31 شام کا پرچم شام 360,700
32 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 355,000
33 بیلجیم کا پرچم بیلجیم 350,000
34 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 265,481
35 الجزائر کا پرچم الجزائر 260,967
36 سوئٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 258,530
37 مالدووا کا پرچم مالدووا 255,086
38 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 243,100
39 پرتگال کا پرچم پرتگال 238,800
40 سربیا کا پرچم سربیا 235,601
41 یونان کا پرچم یونان 234,700
42 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 205,021
43 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 185,500
44 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 174,315
45 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک 157,790
46 پیرو کا پرچم پیرو 135,209
47 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان 135,000
48 لبنان کا پرچم لبنان 125,200
49 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 110,000
50 تونس کا پرچم تونس 110,000
51 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 102,893

50,000–100,000 ٹن [ترمیم]

درجہ بندی ملک/خطہ سیب کی پیداوار (ٹن)
52 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 97,425
53 قازقستان کا پرچم قازقستان 94,740
54 کروشیا کا پرچم کروشیا 80,201
55 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 74,251
56 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 61,500
57 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 51,946
58 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 51,266

10,000-50,000 ٹن [ترمیم]

درجہ بندی ملک/خطہ سیب کی پیداوار (ٹن)
59 البانیا کا پرچم البانیا 45,000
60 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 45,000
61 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 41,803
62 جارجیا کا پرچم جارجیا 41,500
63 نیپال کا پرچم نیپال 36,396
64 عراق کا پرچم عراق 36,362
65 اردن کا پرچم اردن 34,913
66 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 32,000
67 لٹویا کا پرچم لٹویا 28,859
68 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 23,500
69 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 22,226
70 سویڈن کا پرچم سویڈن 22,200
71 یمن کا پرچم یمن 20,840
72 لیبیا کا پرچم لیبیا 20,000
73 افغانستان کا پرچم افغانستان 17,500
74 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 17,500
75 ناروے کا پرچم ناروے 17,035
76 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 10,190

<10,000 tonnes [ترمیم]

درجہ بندی ملک/خطہ سیب کی پیداوار (ٹن)
77 بولیویا کا پرچم بولیویا 9,850
78 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 8,000
79 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 7,100
80 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 7,076
81 قبرص کا پرچم قبرص 6,543
82 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 5,374
83 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 4,282
84 کینیا کا پرچم کینیا 3,564
85 استونیا کا پرچم استونیا 2,248
86 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 1,300
87 فلسطین کا پرچم فلسطین 1,269
88 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 1,050
89 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 650
90 گرینیڈا کا پرچم گرینیڈا 570
91 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 175
92 غے یونیوں کا پرچم غے یونیوں 120
93 مالٹا کا پرچم مالٹا 100

مزید [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]