فہرست ممالک جرمن بطور سرکاری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جرمن لہجے

یہ ان ممالک کی فہرست ہے جہاں جرمن زبان بطور سرکاری و دفتری زبان (List of countries where German is an official language) رائج ہے۔

جرمن بطور سرکاری زبان[ترمیم]

ملک آبادی 2010[1] مزید معلومات
 جرمنی 81,802,257 جرمنی کی زبانیں
 بلجئیم 10,839,905 بیلجیم کی زبانیں
 آسٹریا 8,375,290 آسٹریا کی زبانیں
 سویٹزرلینڈ 7,785,806 سوئٹزرلینڈ کی زبانیں
 لکسمبرگ 502,066 لکسمبرگ کی زبانیں
 لیختینستائن 36,281 لیختینستائن کی زبانیں

حوالہ جات[ترمیم]