الجزائر کے وزرائے اعظم کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر اعظم الجزائر
موجودہ
عبدالمالک سلال

28 April 2014 سے
تقرر کُننِدہعبدالعزیز بوتفلیقہ,
بطور صدر الجزائر
تاسیس کنندہاحمد بن بیلا
تشکیل27 ستمبر 1962

یہ الجزائر کی حکومت کے سربراہوں کی فہرست (List of heads of government of Algeria) ہے۔

الجزائر کی حکومت کے سربراہوں کی فہرست[ترمیم]

  نیشنل لبریشن فرنٹ (ایف ایل این)
  قومی ریلی برائے جمہوریت (آر این ڈی)

# تصویر نام
(پیدائش-وفات)
(عہدہ)
(مدت)
مدت جماعت
فرحات عباس
(Ferhat Abbas)
فرحات عباس
(1899–1985)
صدر الجزائر جمہوریہ عبوری حکومت[1]
19 ستمبر 1958 27 اگست 1961 ایف ایل این
بن یوسف بن خدہ
(Benyoucef Benkhedda)
بن يوسف بن خدة
(1920–2003)
صدر الجزائر جمہوریہ عبوری حکومت[2]
27 اگست 1961 27 ستمبر 1962 ایف ایل این
1 احمد بن بیلا
(Ahmed Ben Bella)
أحمد بن بلّة
(1916–2012)
وزیر اعظم
27 ستمبر 1962 20 ستمبر 1963 ایف ایل این
عہدہ ختم (20 ستمبر 1963-8 مارچ 1979)
2 محمد بن احمد عبدالغنی
(Mohamed Ben Ahmed Abdelghani)
محمد بن أحمد عبد الغني
(1927–1996)
وزیر اعظم
8 مارچ 1979 22 جنوری 1984 ایف ایل این
3 عبد الحمید براہیمی
(Abdelhamid Brahimi)
عبد الحميد براهيمي
(2021-1936)
وزیر اعظم
22 جنوری 1984 5 نومبر 1988 ایف ایل این
4 قاصدی مرباح
(Kasdi Merbah)
قاصدي مرباح
(1938–1993)
وزیر اعظم
5 نومبر 1988 9 ستمبر 1989 ایف ایل این
5 مولود حمرعش
(Mouloud Hamrouche)
مولود حمروش
(پ۔ 1943)
وزیر اعظم
9 ستمبر 1989 5 جون 1991 ایف ایل این
6 سید احمد غزالی
(Sid Ahmed Ghozali)
سيد أحمد غزالي
(پ۔ 1937)
وزیر اعظم
5 جون 1991 8 جولائی 1992 ایف ایل این
7 بلعید عبدالسلام
(Belaid Abdessalam)
بلعيد عبد السلام
(2020۔ 1928)
وزیر اعظم
8 جولائی 1992 21 اگست 1993 ایف ایل این
8 رضا مالک
(Redha Malek)
رضا مالك
(پ۔ 1931)
وزیر اعظم
21 اگست 1993 11 اپریل 1994 آزاد
9 مقداد سیفی
(Mokdad Sifi)
مقداد سيفي
(پ۔ 1940)
وزیر اعظم
11 اپریل 1994 31 دسمبر 1995 آزاد
10 احمد اویحیی
(Ahmed Ouyahia)
أحمد أويحيى
(پ۔ 1952)
وزیر اعظم
(بار اول)
31 دسمبر 1995 21 فروری 1997 آزاد
(10) 21 فروری 1997 15 دسمبر 1998 آر این ڈی
11 اسماعیل حمدانی
(Smail Hamdani)
اسماعيل حمداني
(پ۔ 1930)
وزیر اعظم
15 دسمبر 1998 23 دسمبر 1999 آزاد
12 احمد بن بیتور
(Ahmed Benbitour)
أحمد بن بيتور
(پ۔ 1946)
وزیر اعظم
23 دسمبر 1999 27 اگست 2000 آزاد
13 علی بن فلیس
(Ali Benflis)
على بن فليس
(پ۔ 1944)
وزیر اعظم
27 اگست 2000 5 مئی 2003 ایف ایل این
(10) احمد اویحیی
(Ahmed Ouyahia)
أحمد أويحيى
(پ۔ 1952)
وزیر اعظم
(بار دوم)
5 مئی 2003 24 مئی 2006 آر این ڈی
14 عبد العزیز بلخادم
(Abdelaziz Belkhadem)
عبد العزيز بلخادم
(پ۔ 1945)
وزیر اعظم
24 مئی 2006 23 جون 2008 ایف ایل این
(10) احمد اویحیی
(Ahmed Ouyahia)
أحمد أويحيى
(پ۔ 1952)
وزیر اعظم
(بار سوم)
23 جون 2008 3 ستمبر 2012 آر این ڈی
15 عبدالمالک سلال
(Abdelmalek Sellal)
عبد المالك سلال
(پ۔ 1948)
وزیر اعظم
3 ستمبر 2012 13 مارچ 2014 آزاد
یوسف الیوسفی
(Youcef Yousfi)
یوسف الیوسفی
(پ۔ 1941)
قائم مقام وزیر اعظم
13 مارچ 2014 28 اپریل 2014 آزاد
(15) عبدالمالک سلال
(Abdelmalek Sellal)
عبد المالك سلال
(پ۔ 1948)
وزیر اعظم
28 اپریل 2014 موجودہ آزاد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. In exile in تونس شہر, تونس
  2. In exile in تونس شہر, تونس to 3 جولائی 1962