وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وکیپیڈیا سے
(فہرست وزرائے اعلیٰ سرحد سے رجوع مکرر)
پاکستان کے صوبہ سرحد کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب سرحد کی صوبائی اسمبلی کرتی ہے جو صوبائی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے۔ سرحد کے موجودہ وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی ہے جن کا تعلق قوم پرست عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔ صوبے اور ملک کی اہم سیاسی جماعت ہونے کے باوجود یہ پہلا موقع ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو سرحد میں وزارت اعلیٰ نصیب ہوئی ہے۔
فہرست |
[ترمیم] سرحد کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
[ترمیم] نو آبادیاتی دور
| وزیر اعلیٰ کا نام | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت/تبصرہ |
|---|---|---|---|
| صاحبزادہ عبد القیوم خان | یکم اپریل، 1937ء | 7 ستمبر، 1937ء | |
| ڈاکٹر خان صاحب | 7 ستمبر، 1937ء | 10 نومبر، 1939ء | |
| سردار اورنگ زیب خان | 25 اپریل 1943ء | 16 مارچ، 1945ء | |
| ڈاکٹر خان صاحب | 16 مارچ، 1945ء | 22 اگست، 1947ء |
[ترمیم] بعد از قیام پاکستان
| وزیر اعلیٰ کا نام | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت/تبصرہ |
|---|---|---|---|
| عبد القیوم خان | 23 اگست، 1947ء | 23 اپریل، 1953ء | |
| سردار عبد الرشید خان | 23 اپریل، 1953ء | 18 جولائی، 1955ء | |
| سردار بہادر خان | 19 جولائی، 1955ء | 14 اکتوبر، 1955ء | |
| عہدہ ختم | 14 اکتوبر، 1955ء | 30 جون، 1970ء | صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ بن گیا |
| فوجی حکومت | یکم جولائی، 1970ء | یکم مئی، 1972ء | |
| مفتی محمود | یکم مئی، 1972ء | 12 فروری، 1973ء | |
| سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور | 29 اپریل، 1973ء | 16 فروری، 1975ء | |
| گورنر راج | 16 فروری، 1975ء | 3 مئی، 1975ء | |
| نصر اللہ خان خٹک | 3 مئی، 1975ء | 9 اپریل، 1977ء | |
| محمد اقبال خان جدون | 9 اپریل، 1977ء | 5 جولائی، 1977ء | |
| فوجی حکومت | 5 جولائی، 1977ء | 7 اپریل، 1985ء | |
| ارباب جہانگیر خان | 7 اپریل، 1985ء | 31 مئی، 1988ء | |
| لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق (قائم مقام) | 31 مئی، 1988ء | 2 دسمبر، 1988ء | |
| آفتاب احمد شیرپاؤ (پہلی بار) | 2 دسمبر، 1988ء | 7 اگست، 1990ء | |
| میر افضل خان (8 نومبر 1990ء تک قائم مقام) | 7 اگست، 1990ء | 20 جولائی، 1993ء | |
| مفتی محمد عباس (قائم مقام) | 20 جولائی، 1993ء | 20 اکتوبر، 1993ء | |
| پیر صابر شاہ | 20 اکتوبر، 1993ء | 25 فروری، 1994ء | |
| گورنر راج | 25 فروری، 1994ء | 24 اپریل، 1994ء | |
| آفتاب احمد شیرپاؤ (دوسری مرتبہ) | 24 اپریل، 1994ء | 12 نومبر، 1996ء | |
| راجہ سکندر زمان خان (قائم مقام) | 12 نومبر، 1996ء | 21 فروری، 1997ء | |
| مہتاب احمد خان | 21 فروری، 1997ء | 12 اکتوبر، 1999ء | |
| گورنر راج | 12 اکتوبر، 1999ء | 30 نومبر، 2002ء | |
| اکرم خان درانی | 30 نومبر، 2002ء | 11 اکتوبر، 2007ء | |
| شمس الملک (قائم مقام) | 11 اکتوبر، 2007ء | 30 مارچ، 2008ء | |
| امیر حیدر خان ہوتی | 31 مارچ، 2008 | موجودہ وزیر اعلیٰ |