فہرست پاکستان کے پہاڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کے ٹو دنیا کی دوسری بلنر ترین چوٹی

پاکستان میں 7000 میٹر سے بلند 108 چوٹیوں موجود ہیں۔

8000 میٹر سے زیادہ[ترمیم]

عالمی درجہ درجہ (پاکستان) نام بلندی (میٹر) مقام
2 1 کے ٹو / گڈون آسٹن / شاہگوری 8611 سلسلہ کوہ قراقرم
9 2 نانگا پربت 8126 سلسلہ کوہ ہمالیہ
11 3 گاشر برم -1 / K5 8080 بلتورو، سلسلہ کوہ قراقرم
12 4 بروڈ پیک 8051 بلتورو، سلسلہ کوہ قراقرم
13 5 گاشر برم -2 / K4 8035 بلتورو، سلسلہ کوہ قراقرم