فیثاغورث

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فیثاغورث (570 ق م - 495 ق م) ایک یونانی فلسفی ، مذہبی رہبر اور ریاضی دان تھا۔ وہ ساموس یونانی جزیرے سے جمیا مصر تک گیا۔ اور 530قبل مسیح میں اٹلی کی طرف کروٹون کی یونانی نگری میں آ کے بس گیا۔ ادھر اس کے ساتھ اس کے پیروکار رہتے تھے ۔ ليكن اسكی مختلف سوچوں كی وجہ سے اسے کروٹون چھوڑنا پڑا۔

ریاضی میں اسکی مشہوری فیثاغورث قضیہ كی وجہ سے ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں