فیرمیون

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں فیرمیون (fermions) نصف صحیح عددی غزل (spin) رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام اینریکو فیرمی (Enrico Fermi) سائنسدان کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ معیاری نمونہ میں فیرمیون کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں جنکو نحیفہ اور کوارک کہا جاتا ہے۔



[ترمیم] بیرونی روابط

درج ذیل تمام روابط ، انگریزی موقعے ہیں۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں