فیری کورسٹن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فیری کورسٹن Ferry Corsten |
|
|---|---|
Ferry Corsten live in Toronto, Canada |
|
| پس منظری معلومات | |
| پیدائشی نام | Ferry Corsten |
| معروفیت | Ferr, System F, Moonman (more) |
| پیدائش | 4 دسمبر 1973 |
| تعلق | Rotterdam, Netherlands |
| اصناف | Trance |
| پیشے | DJ, Producer, Remixer |
| سالہائے فعالیت | 1989–present |
| ریکارڈ لیبل | Flashover |
| متعلقہ کارروائیاں | Gouryella, Vimana (more) |
| موقع حبالہ | www.ferrycorsten.com |
فیری کورسٹن (انگریزی: Ferry Corsten) (پیدائش 3 دسمبر 1973) ہولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک موسیقار ہیں جو زیادہ تر الیکٹرونک ڈانس میوزیک میں اپنا فن دکھاتے ہیں. وہ ایک ڈیجے اور ریمکسیر بھی ہیں. وہ ایک ہفتہ وار ریڈیو شو، کورسٹنز کاونٹ ڈاؤن پیش بھی کرتے ہیں. 2011 کے ڈیجے میگزین کے مطابق، وہ اس وقت دنیا میں ١٨ ویں مشہورترین ڈیجے ہیں. فیری کورسٹن کو سیسٹم ایف (انگریزی: System F) کے تخلص سے بھی جانا جاتا ہے.