فیس بک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فیس بک
Facebook.svg
یکساں وسیلی تعینگر (URL) Facebook.com
قسم موقع سماجی جالکاری خدمت
اندراج لازمی
دستیاب زبان(یں) 70 سے زائد
صارفین 901 ملین (اپریل 2012 تک)
ملکیت Facebook, Inc.
بانی مارک ذكربرگ ,ڈسٹن موسکوویتز ,ہیوگز کریس
آغاز فروری 4, 2004 (2004-02-04)
محصولات اشتہاری
موجودہ حالت فعال
اندراج شدہ صارفین بلحاظ عمر، ۲۰۱۰

جالبین پر سماجی تعلقات (social networking) کے حوالے سے مشہور موقع فیس بک کا آغاز فروری سنہ 2004 میں امریکی طالبعلم مارک زکربرگ اور اس کے ساتھیوں نے کیا تھا اور آج دنیا بھر میں اس کے کروڑوں صارفین ہیں۔ مارک زکربرگ اس وقت ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم تھا اور اس نے یہ سہولت اپنے ہاسٹل کے کمرے سے اپنے چند دوستوں کی مدد سے شروع کی تھی اور اس کا مقصد ایک دوسرے کو بہتر طریقے سے جاننے کے سلسلے میں طلباء کی مدد کرنا تھا ۔اس کے آغاز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہارورڈ کے بارہ سو طلباء اس پر اندراج ہوگئے تھے اور جلد ہی یہ جال دیگر کالجوں اور یونیورسٹیوں تک پھیل گیا۔ سنہ 2005 کے آخر میں فیس بک کو برطانیہ میں متعارف کروایا گیا اور آج فیس بک کی سہولت دنیا کی کئی زبانوں میں موجود ہے۔

فہرست ممالک بلحاظ تعداد صارفین [ترمیم]

درجہ ملک آبادی تعداد صارفین فیصدی
  دنیا 6,895,889,000 1,000,000,000 14.50%
1  ریاستہائے متحدہ امریکہ 315,120,000 167,431,700 53.97%
2  برازیل 193,946,886 65,237,180 32.44%
3  بھارت 1,210,193,422 62,761,420 5.35%
4  انڈونیشیا 242,968,342 50,583,320 20.82%
5  میکسیکو 112,468,855 39,933,040 35.51%
6 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 62,348,447 32,827,180 52.65%
7  ترکی 77,804,122 32,354,900 41.59%
8  فلپائن 99,900,177 30,265,200 30.30%
9  فرانس 64,768,389 25,614,100 39.55%
10  جرمنی 81,802,257 25,350,560 30.99%

مراقبت [ترمیم]

فیسبک جن صفحات کو ناپسندیدہ سمجھے ان کی مراقبت کرتی ہے۔[1]