فیصد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

فیصد

percent

ریاضی میں فیصد سے مراد کسی مقدار کو ایک سو سے موازنہ کرنے کے لیے ایک سو کی کسر کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ (فی صد بمعنی کہ ہر سو (صد) میں سے)۔ اسے علامت % سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثلاً 33% سے مراد ہے کہ عدد 100 میں سے 33 عدد۔ اگر آپ منڈی سے 3000 روپے کے خربوزے خرید کر اپنی دکان پر 5000 روپے میں فروخت کریں، تو آپ کا منافع 66.66% ہے، کیونکہ

\frac{5000-3000}{3000}=0.6666\cdots
0.6666 \times 100 = 66.66

یعنی آپ نے ہر سو روپے پر 66.66 روپے منافع کمایا ہے۔ ِ

اور دیکھو[ترمیم]


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فیصد&oldid=743679’’ مستعادہ منجانب