فیصل آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فیصل آباد مستقر قطار سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کا داخلی دروازہ

فیصل آباد ریلوے اسٹیشن انیسویں صدی میں برطانوی راج میں بننے والا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہاں سے کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور ملک کے دوسرے اہم شہروں میں جانے کے لئے ٹرینں چلتی ہیں۔


مزید دیکھئے [ترمیم]


متناسقات: 31°25′04.64″N 73°05′49.63″E / 31.4179556°N 73.0971194°E / 31.4179556; 73.0971194