فیفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بین الاقوامی فیڈریشن برائے فٹ بال ایسوسی ایشن
Fédération Internationale de Football Association
FIFA Logo (2010).svg
World Map FIFA.svg
فیفا کے اراکین کا نقشہ بمطابق کنفیڈریشن
مخفف فیفا (FIFA)
شعار

کھیل کے لئے. دنیا کے لئے

(For the Game. For the World.)
تشکیل مئی 21, 1904; 110 سال قبل (1904-05-21)
قسم قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن
صدر دفتر زیورخ، سوئٹزرلینڈ
متناسقات 47°22′53″N 8°34′28″E / 47.38139°N 8.57444°E / 47.38139; 8.57444متناسقات: 47°22′53″N 8°34′28″E / 47.38139°N 8.57444°E / 47.38139; 8.57444
علاقہ خدمت
عالمی
رکنیت 209 قومی ایسوسی ایشن
سرکاری زبان
انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی[1]
صدر
Sepp Blatter
نائب صدور
جم بویس, پرنس علی بن الحسین
وابستگی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
ویب سائٹ www.fifa.com

فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔

ڈھانچہ[ترمیم]

فیفا کنفیڈریشن

مختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔

     AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
     CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
     CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
فرانسیسی گیانا, گیانا اور سرینام CONCACAF کے رکن ہیں, اگرچہ وہ جنوبی امریکہ میں ہیں.
     CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
     OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
     UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.fifa.com/mm/document/affederation/federation/01/24/fifastatuten2009_e.pdf FIFA Statutes Aug 2009 see 8:1. Arabic, Russian and Portuguese are additional languages for the Congress. In case of dispute, English language documents are taken as authoritative.


بیرونی روابط[ترمیم]