فیلہ (شطرنج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شطرنج کا ہاتھی
شطرنج کے مہرے
Chess kdt45.svg بادشاه Chess klt45.svg
Chess qdt45.svg وزیر Chess qlt45.svg
Chess rdt45.svg رخ Chess rlt45.svg
Chess bdt45.svg فیلہ Chess blt45.svg
Chess ndt45.svg گھوڑا Chess nlt45.svg
Chess pdt45.svg پیاده Chess plt45.svg

فیلہ یا فیل، ( ،) یعنی ہاتھی (انگریزی: Bishop) شطرنج کھیل کا ایک مہرہ ہے جو ریبند (یعنی ترچھا) \ یا / طرف حرکت کرتا ہے۔اور یہ ٹیڑھی لائن میں ہر طرف (دائیں،بائیں،آگے،پیچھے) جاسکتا ہے۔ ضرب کے نشان کی طرح حرکت کر سکتا ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس دو فیلے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتداء میں تختہ شطرنج پر چار فیلے ہوتے ہیں۔

ہر فیلہ جس رنگ کے مربع یا خانہ میں ہو اسی رنگ کے مربع میں ہی حرکت کر سکتا ہے۔ اس طرح ہی شطرنج کا تنہا مہرہ ہے جو بساط کے آدھے خانوں پر ہی چلتا ہے۔ سفید خانہ والا ہمیشہ سفید خانوں میں رہتا ہے اور سیاہ خانہ والا فیلہ ہمیشہ سیاہ خانہ میں رہتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]