قائم الزاویہ (میٹرکس)
وکیپیڈیا سے
تعریف: ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کو پلٹ کر حاصل ہو جائے، یعنی
میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر 
اس کا مطلب ہے کہ
جہاں I ایک
شناخت میٹرکس ہے۔
فہرست |
[ترمیم] مثال
مٰیٹرکس
قائم الزاویہ ہے، کیونکہ ![AA^t = \left[\begin{matrix}
0 & 1\\
1 & 0
\end{matrix}\right]
\left[\begin{matrix}
0 & 1 \\
1 & 0
\end{matrix}\right]
=
\left[\begin{matrix}
1 & 0 \\
0 & 1
\end{matrix}\right]](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/math/5/4/1/5414496b8bd0114acbd6ce5c73f620ba.png)
[ترمیم] مثال
قائم الزاویہ ہے (یاد رہے کہ
)۔
[ترمیم] قائم الزاویہ (دو میٹرکس)
تعریف: دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک
میٹرکس A اور ایک
میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر
جسے یوں بھی لکھ سکتے ہیں 
[ترمیم] مثال
مٰیٹرکس
آپس میں قائم الزاویہ ہیں چونکہ ![AB^t = \left[\begin{matrix}
1 \\
0
\end{matrix}\right]
\left[\begin{matrix}
0 & 1
\end{matrix}\right]
= 0](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/math/2/6/c/26cc9db3b7883b29c6e408d2c0bf723a.png)
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات