قانون اساسی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عثمانی سلطنت کا پہلا آئین یا آئینی دور قانون اساسی (ترکی: Kanûn-ı Esâsî) کہلاتا ہے۔ یہ آئین سلطان عبدالحمید ثانی (1876ء-1909ء) کے عہد میں نوجوانان عثمان کے اراکین، خصوصاً احمد شفیق مدحت پاشا، نامق کمال، ضیاء گوک الپ، نے تحریر کیا۔ یہ آئین صرف دو سال، 1876ء سے 1878ء تک، قابل عمل رہا اور عبد الحمید ثانی نے اسے ختم کر دیا۔

[ترمیم] بیرونی روابط

قانون اساسی کا مکمل متن

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں