قانون کولمب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

کولمب کا قانون (Coulomb’s law)، برقی سکونیات کا ایک بنیادی قانون ہے جس کو ایک فرانسیسی سائنس دان کولمب Charles Augustin de Coulomb (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے1784 میں اپنے بار دار ذرات سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا۔ اس قانون کے مطابق؛ دو بار دار ذرات کے مابین پائی جانے والی کشش یا دفع کی قوت ان بار دار ذرات پر موجود برقی بار کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے مابین فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔

کولوم کے قانون کو ایسے بالعکس مکعب قانون (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک صغیر ابعادی، ساکن اور برقی طور پر بار دار ذرہ (جو مثالی طور پر نکتی منبع رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی برقی سکونی قوت کی مقدار کا اظہار کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]