قبرص میں مساجد کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نام تصاویر شہر سن تعمير تصریحات
آغا جعفر پاشا مسجد (ترکی: Agha Cafer Pasha Mosque) کیرینیہ 1580s
مسجد سفید عمامه (ترکی: Akkavuk Masjid) نیکوسیا (شمالی) 1904 1895 سے یہ چھوٹی مسجد کی جگہ قائم ہے-
سفید مینار مسجد(ترکی: Akkule Mosque) فاماگوستا 1618
عرب احمد مسجد (ترکی: Arabahmet Mosque)
Nikozja polnoc5.jpg
نیکوسیا (شمالی) 1571
مسجد عرب (ترکی: Araplar Mosque)
Araplar Mosque.jpg
نیکوسیا (جنوبی)  ?
پرچمی مسجد (ترکی: Bayraktar Mosque)
Bayraktar Mosque.jpg
نیکوسیا (جنوبی) 1571 عثمانیوں کے نیکوسیا فتح کرنے کے بعد پہلی مسجد
عظیم خان (ترکی: Büyük Han)
Cipro-Nicosia02.jpg
نیکوسیا (شمالی) 1571
مسجد جدید (ترکی: Cami Cedid Mosque) لیماسول 1825
غازی ماگوسا مسجد (ترکی: Gazimağusa Mosque) فاماگوستا
تکیہ ہالہ سلطان (ترکی: Hala Sultan Tekke)
Hala Sultan Tekke.jpg
لارناکا 1816/17 مسلمانوں کے لئے خاص اہمیت کی حامل
سوت بازار مسجد (ترکی: Iplik Pazari Mosque) نیکوسیا (شمالی) 18th صدی
قضا خانہ مسجد (ترکی: Kazaphana Mosque) کیرینیہ 17th صدی
مسجد کبیر (ترکی: Kebir Mosque)
Mosques in Limassol3.JPG
لیماسول
لالا مصطفٰی پاشا مسجد (ترکی: Lala Mustafa Pasha Mosque)
Cipro-Famagosta3.jpg
فاماگوستا
گل لالہ مسجد (ترکی: Laleli Mosque) نیکوسیا (شمالی)
عمریہ مسجد (ترکی: Omeriye Mosque)
Nikozja omeriye4.jpg
نیکوسیا (جنوبی)
پیرسٹیرونا مسجد (ترکی: Peristerona Mosque) پیرسٹیرونا  ?
پیر عثمان پاشا مسجد (ترکی: Piri Osman Pasha Mosque) لیفکا  ?
محل مسجد (ترکی: Sarayonu Mosque) نیکوسیا (شمالی) 1820
سلیمیہ مسجد، نیکوسیا (ترکی: Selimiye Mosque)
Saint Sophia, Nicosia.jpg
نیکوسیا (شمالی) یہ سلیمیہ مسجد، ادرنہ نہیں ہے
چوبی قلعہ مسجد (ترکی: Tahtakale Mosque)
Minaret of Tahtakale Mosque.jpg
نیکوسیا (جنوبی)  ?
توپ خانہ مسجد (ترکی: Tophane Masjid) نیکوسیا (جنوبی)  ?
نارنجی مسجد (ترکی: Turunclu Mosque) نیکوسیا (شمالی) 1825
نئی جامع مسجد (ترکی: Yenicami Mosque) نیکوسیا (شمالی) 1571
ضیا پاشا مسجد (ترکی: Ziya Pasha Mosque)
The mosque of Ziya Pasha.jpg
دالی 1837
مسجد کیرینیہ (ترکی: Kyrenia Mosque)
Mosque in Kyrenia.jpg
کیرینیہ