قبظی عیسائیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قبظی عیسائیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام اسکندریہ کا قبظی راسخُ الا عتقاد کلیسا (انگریزی: Coptic Orthodox Church of Alexandria) ہے- روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، ولی مارک بزرگ نے پہلی صدی عیسوی میں اسکی بنیاد رکھی- 451 ء میں خلقدون کی کلیسائی مجلس کے بعد قبظی عیسائیوں نے راسخُ الا عتقاد کلیسا سے عیسائی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-

عیسائی الہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے- تقسیم بنیادی طور پر مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے-


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]