قتل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھر میں قتل ڈراما کا منظر

قتل (Murder) کسی کو غیر قانونی پر ہلاک کرنے کا عمل ہے۔

قتل اور ہلاکت میں فرق[ترمیم]

ہلاک کا لفظ موت کا شکار ہونے کے استعمال ہوگا مثلاً حادثے میں ہلاک، زہر خورانی سے ہلاک، وبائی مرض سے ہلاک وغیرہ۔ جبکہ قتل اس موت کے لیے استعمال ہوگا جو کسی دوسرے کے کسی بھی عمل کے نتیجے میں واقع ہو خواہ کسی تیز دھار آلے سے مارا جائے یا کند آلے سے، گولی سے مارا جائے یا زہر دے کر۔

مزید دیکھیے[ترمیم]