قدامت پرستی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدامت پرستی یا قدامت پسندی ایک سیاسی اور سماجی فلسفہ ہے جو روایتی رسوم و رواج کو برقرار رکھنے اور ان کی حمایت کو فروغ دیتا ہے ۔ قدامت پرستی کی پیروی کرنے والوں کو قدامت پرست یا روایت پرست کہا جاتا ہے ۔