قدرتی عدد
وکیپیڈیا سے
تعریف: مثبت صحیح اعداد کو قدرتی اعداد کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں انہیں natural numbers کہا جاتا ہے۔ قدرتی اعداد کے مجموعہ یوں لکھا جا سکتا ہے: 
کبھی صفر کو بھی قدرتی اعداد میں شامل سمجھا جاتا ہے۔
[ترمیم] اور دیکھو
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیۓ ریاضی علامات