قدیر الدین احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قدیر الدین احمد(پ: 1908ء،دہلی-23 مارچ 1995ء) پاکستانی سابق جج تھے جو کہ مشرقی پاکستان کے سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور صوبہ سندھ کے گورنر بھی رہے تھے۔

سیاسی دفاتر
پیشرو
رحیم الدین خان
گورنر سندھ
1988 – 1989
جانشین
فخرالدین جی ابراہیم