قرص کثیفی قیادہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قرص کثیف سے رجوع مکرر)
قرص کثیفی قیادہ یا صرف قرص کثیف (hard disk drive) دراصل ایک غیرطیاریہ ذخیرہ کاری اختراع (non-volatile storage device) ہے جو رقمی مشفرہ معطیات (digitally encoded data) کو تیزی سے گردش کرنے والے اور مقناطیسی سطح رکھنے والے سینات (platters) پر ذخیرہ کرتی ہے.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- قرص شکلبندی (disk formatting)
- بیرونی قرص کثیفی قیادہ (external hard disk drive)