قرص کثیفی قیادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Gnome-devel.svg اس مضمون کا عنوان قرص کثیفی سوق سے تبدیل کرنے کا قصد ہے۔ تبادلۂ خیال پر رائے دیجیۓ۔
قرص کثیف کا خاکہ

قرص کثیفی قیادہ یا صرف قرص کثیف (hard disk drive) دراصل ایک غیرطیاریہ ذخیرہ کاری اختراع (non-volatile storage device) ہے جو رقمی مشفرہ معطیات (digitally encoded data) کو تیزی سے گردش کرنے والے اور مقناطیسی سطح رکھنے والے سینات (platters) پر ذخیرہ کرتی ہے.







نیز دیکھئے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]