قرطاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قرطاجنہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قرطاج
Carthage

قرطاج
قرطاج
قرطاجCarthage is located in تونس شہر
قرطاج
Carthage
عظیم تیونس میں مقام
متناسقات: 36°51′29″N 10°19′51″E / 36.85806°N 10.33083°E / 36.85806; 10.33083متناسقات: 36°51′29″N 10°19′51″E / 36.85806°N 10.33083°E / 36.85806; 10.33083
ملک Flag of Tunisia.svg تونس
محافظہ تونس
حکومت
 - میئر Azedine Beschaouch
رقبہ
 - شہر 180 کلومیٹر2 (69.5 میل2)
آبادی (2013)[1]
 - شہر 21,276
 کثافتِ آبادی 118.2/کلومیٹر2 (306.1/میل2)
 بلدیہ 2,412,500
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (یو ٹی سی+1)
قسم: ثقافتی
معیار اصول: ii, iii, vi
نامزد: 1979 (تیسرا)
رقم حوالہ: 37
حکومتی: Flag of Tunisia.svg تونس
علاقہ: عرب ریاستیں
قرطاجنہ کے آثار قدیمہ

قرطاج یا قرطاجنہ یا قرطاجہ (انگریزی: Carthage) میں موجودہ تونس شہر کے قریب فونیقیوں کا ایک شہر تھا جو 814 قبل مسیح میں آباد کیا گیا، آج صرف اس کے آثار باقی ہیں۔

یہ سلطنت قرطاج کے عہد میں قائم کیا گیا شہر تھا، جس کا تیسری صدی ق م میں یونانیوں سے ٹکراؤ ہوا تھا اور عہد عتیق (انگریزی: Ancient Age) کی مشہور لڑائیاں پیونک جنگیں (انگریزی: Punic Wars) لڑی گئیں جن میں یونانی اور فونیقی تین مرتبہ مدمقابل آئے۔ دوسری پیونک جنگ (218 تا 201 ق م) میں قرطاجنہ کے ہنی بال نے روم پر چڑھائی کی تاہم حتمی شکست سے ہسپانیہ اور دیگر علاقے قرطاجنہ کے ہاتھوں سے نکل گئے۔ 146 ق م میں رومیوں نے قرطاجنہ کو تباہ کر دیا۔

قرطاجنہ کا عظیم شہر سفید سنگ مرمر اور مختلف رنگ کے سنگ رخام سے تعمیر کیا گیا تھا۔ مسلمانوں نے اسی شہر کے باقی آثار سے تونس شہر آباد کیا۔

قرطاجنہ کے آثار قدیمہ عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہیں۔

  1. ^ (فرانسیسی) Population estimate of 2013 National Institute of Statistics – Tunisia