قزمہ طب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قزمہ طب (nanomedicine) علم قزمہ طرزیات کا علم طب پر اطلاق ہے۔ اس علم میں قزمہ مواد ، قزمہ برقیاتی حیاتی مکشاف (biosensor) وغیرہ کی مدد سے امراض کی تشخیص و علاج پر بحث و تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ مستقبل میں سالماتی قزمہ طرزیات کے اطلاقات پر بھی تحقیق کی جاتی ہے۔