قسام راکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قسام راکٹ
Flickr - Israel Defense Forces - Eight Qassam Launchers in Gaza.jpg
عمومی معلومات
پورا نام قسام راکٹ
حد 20 کلومیٹر
اسلحہ انفنٹری راکٹ
قسم زمین بہ زمین صاروخ
قیمت 250 USD
لمبائی 29 میٹر
چلانے کی جگہ
رہنمائی کا نظام 0
وزن 79 - 220 کلوگرام
رفتار

قسام راکٹ (عربی زبان میں: صاروخ القسام) حماس بنایا ہوا انفنٹری راکٹ ہے جو مسلمانوں کا اصل ہتھیار ہے۔ حماس یہ میزائل خود تیار کرتی ہے اور اس سے نہایت خوب کام لیا جا رہا ہے۔

تفصیل[ترمیم]

یہ میزائل عِزُّ الدّین قَسَّام کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو ایک شامی مجاہد راہنما تھا اور 1935ءمیں بہادری سے لڑتا ہوا اس وقت شہید ہوا تھا، جب فلسطین پر قابض برطانوی اور یہودی افواج کے خلاف خطہ کے مسلمان جہاد کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔ قسام راکٹ بنانے کا آغاز 2001 ءمیں کیا گیا۔ حماس نے پہلی بار یہ میزائل 2001ءمیں استعمال کیا تھا، یعنی انتفاضۂ ثانیہ کے آغاز کے ایک سال کے اندر اندر۔ قسام راکث 5 کلومیٹر سے 20 کلومیٹر تک مار کرنے والے انفنٹری راکٹ ہے۔ اس میزائل کی لمبائی 79 سے 220 تک ہوتی ہے اور اس کا وزن 15 کلوگرام سے 100 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ حماس ایران بنایا ہوا فجر - 5 انفنٹری میزائل بھی استعمال کرتا ہے۔



قسام 1 قسام 2 قسام 3
لمبائی 79 cm 180 cm 220 cm
قطر 6 cm 15 cm 20 cm
وزن 15 kg 40 kg 100 kg
دھماکہ خیز مواد 5 kg 10 kg 20 kg
رینج 5 km 12 km 20 km