قصرین

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
قصرین، تیونس

قصرین تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مغربِ وسطیٰ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 8،066 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 412،278 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قصرین ہے۔


‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D9%86’’ مستعادہ منجانب