قصور
| Kasur قصور |
|
|---|---|
| ملک | پاکستان |
| صربہ | پنجاب |
| ضلع | قصور |
| رقبہ | |
| - کُل | 3,995 کلومیٹر2 (1,542.5 میل2) |
| بلندی | 218 میٹر (715 فٹ) |
| آبادی (2007) | |
| - کُل | 288,181 |
| - کثافتِ آبادی | 595/کلومیٹر2 (1,541/میل2) |
| منطقۂ وقت | PST (یو ٹی سی+5) |
| Calling code | 049 |
| Number of Union councils | |
| موقعِ جال | قصور |
قصور، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے۔ یہ اپنی مزیدار مٹھائیوں اور مسالے دار مچھلی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکار نورجہاں کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا۔ یکم جولائی 1976 کو قصور کو ضلع بنایا گیا اس سے پہلے یہ لاہور ضلع کا حصہ تھا۔ قصور کے اہم مقامات میں بابا بلھے شاہ کا مزار اور قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر مشہور ہیں۔ قصور گنڈہ سنگھ والا بارڈر میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ پرچم کشائی کی تقاریب ہوتیں ہیں۔
مشہور شخصیات [ترمیم]
- بابا بلھے شاہ
- نور جہاں
- [[HazratKhwjaNaqeeb-ullahShah
خورشید محمود قصوری احمد رضا خان سردار آصف بابا کمال چشتی چھوتے غلام ولی خان
قصور لاہور موٹروے [ترمیم]
قصور لاہور موٹر وے کا افتتاح جنرلپرویز مشرف نے کیا۔ یہ چھ لائن پر مشتمل ہےاور شہباز شریف کی سرکردگی میں تکمیل کو پینچی۔ درحقیقت یہ پاکستان کی خوبصورت ترین سڑکوں میں سے ایک ہے۔ اس کے بنانے کا اہم مقصد بھارت کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا تھا۔ Kasur Website
قصور کے کوٹ [ترمیم]
قصور شہر کو بارہ کوٹوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ اب ےہ شہر کافی پھیل چکا ہے، تا ہم یہ کوٹ اب بھی موجود ہیں۔ پہلے زمانے میں ان کے بڑے بڑے دروازے تعمیر کیے گئے تھے، اب ین کے صرف آثار ہی باقی ہیں۔ ان کے نام ذیل میں ہیں: کوت غلام محمدخان کوت عثمان خان کوت حلیم خان کوت رکن دین خان کوت فتح دین خان کوت اعظم خان کوت بدر دن خان دھور کوٹ روڈ کوت کوٹ مراد خان کوٹ امیر باز خان
|
||||||||||||||||||||||||||
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔