قطبی لومڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قطبی لومڑی سے رجوع مکرر)
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قطبی لومڑ
دنیا کے نقشے پر قطبی لومڑ کے پائے جانے والے مقامات کی نشاندہی
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
||||||||||||
|
|
||||||||||||
|
قطبی لومڑ، جس کو سفید لومڑ یا برفانی لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لومڑ کی چھوٹی اقسام میں سے ایک ہے اور اس کا آبائی علاقہ قطب شمالی کے مضافات میں شمالی نصف کرہ ہے اور یہ قطب شمالی کے موسم کے حامل تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔