قطب مینار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
72.5 میٹر (234 فٹ) لمبا قطب مینار، دنیا کا سب سے بڑا آزاد مینار مانا جاتا ہے۔

قطب منار : ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع یہ72.5 میٹر لمبے مینار کی تعمیر، در حقیقت ایک اجتمائی تعمیر ہے، جس میں مینار، مسجد اور دیگر تعمیرات ہیں، اس مجمع کو “قطب کامپیکس“ کہتے ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر ہندو اور جین مندروں کو ڈھا کر کی گئی ہے۔ [1] [2] اس کی تعمیر قطب الدین ایبک کے زیر احتمام 1193 میں شروع ہوئی۔

فہرست

[ترمیم] شکل

قطب مینار ایک لمبا مینار ہے جو سرخ اینٹوں سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کے اندر 379 سیڑھیاں ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ مینار دنیا کا واحد “آزادانہ مینار“ ہے، یعنی اس مینار کو کسی اور عمارت یا سہارے کے بغیر کھڑا کیا گیا ہے۔

[ترمیم] تاریخ

انغنستان کے جامی مینار سے متاثر ہوکر قطب الدین ایبک نے اس مینار کی تعمیر کے لئے حکم نامہ جاری کیا۔ قطب الدین ایبک کے دور میں اس کی تعمیر شروع کی گئی، لیکن اس کے دور میں یہ صرف بنیادی منزل کا کام مکمل ہوسکا۔ ایبک کے جانشین التتمش نے اسکے مزید تین منازل تعمیر کروائے۔ بعد میں فیروزشاہ تغلق نے پانچویں اور آخری منزل کی تعمیر کروائی۔


[ترمیم] تصاویر

[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ "World Heritage Monuments and Related Edifices in India". Pg.107. Google Books. http://books.google.com/books?id=iFILG_V4hOMC&pg=RA1-PA107&dq=Qutub+Minar+Jain+temples&lr=&ei=O6YcSsGiMoKqzgS_xYnjCQ. Retrieved 2009-05-26. 
  2. ^ Maulana Hakim Saiyid Abdul Hai "Hindustan Islami Ahad Mein" (Hindustan under Islamic rule), Eng Trans by Maulana Abdul Hasan Nadwi


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں