قطر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


دولة قطر
ریاست قطر
قطر کا پرچم قطر کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: السلام الأميري
قطر کا محل وقوع
دارالحکومت دوحہ
عظیم ترین شہر دوحہ
دفتری زبان(یں) عربی
نظامِ حکومت
بادشاہ/امیر
وليعھد
وزیرِ اعظم
مطلق ملوکیت
حمد بن خلیفہ آل ثانی
تميم بن حمد بن خلیفہ آل ثانى
حمد بن جاسم بن جبر آل ثانی
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
3 ستمبر 1971ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
11000  مربع کلومیٹر (164)
4247 مربع میل
برائے نام
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2004 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
841,000 (156)
744029
74 فی مربع کلومیٹر(128)
192 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

68.87 ارب بین الاقوامی ڈالر (74 واں)
75900 بین الاقوامی ڈالر (دوسرا)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.875
(35) – بلند
سکہ رائج الوقت قطری ریال (QAR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 3)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.qa
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+974

قطر(عربی: دولة قطر) براعظم ایشیاء کا ایک اسلامی ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے ملتی ہے اور کافی مالدار اور تیل کے ذخائر سے مالامال ملک ہے



Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=قطر&oldid=799198’’ مستعادہ منجانب