قفصہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے وسط میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 8،990 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 324،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قفصہ ہے۔
آریانہ | باجہ | بن عروس| بنزرت|گابس| قفصہ|جندوبہ|قیروان|قصرین|قبلی|کاف|مہدیہ|منوبہ|مدنین| منستر|نابل|صفاقس|سیدی بوزید|سلیانہ|سوسہ | تطاوین | توزر | تونس | زغوان