قلعہ سیف اللہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قلعہ سیف اللہ | |
| Qilla Saifullah | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | قلعہ سیف اللہ |
| آبادی | 140,000 بمطابق 2005ء |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
|
|
قلعہ سیف اللہ، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 2005 کے اندازے کے مطابق 140،000 افراد ہے۔ سردیوں کے موسم میں بہت سرد اور گرمیوں میں اس کا موسم بہت گرم ہوتا ہے۔ زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ یہاں زیادہ تر انگور کاشت ہوتے ہیں یا لوگ بھیڑ بکریاں پالتے ہیں۔
قلعہ سیف اللہ کی بنیاد ایک مغل شاعر سیف اللہ علی خان نے 1438ء میں رکھی۔ 1938ء کے زلزلہ میں یہ شہر مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔ اس زلزلہ کے بعد اس شہر کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور اس کی آبادی میں اس کے بعد کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا۔