قلعہ عبداللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قلعہ عبداللہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کا شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہاں ایک مشہور قلعہ ہے جو سردار عبداللہ خان اچکزئی نے تعمیر کروایا تھا جو 1841ء میں کابل کی جنگ میں شامل تھے جس میں ہزاروں برطانوی فوجیوں کا صفایا کیا گیا تھا۔