محمد قلی قطب شاہ
| محمد قلی قطب شاہ | |
|---|---|
| قطب شاہی سلطنت کے پانچویں سلطان | |
| Muhammad Quli Qutb Shah's portrait from the collection of the Smithsonian Institution | |
| عہد حکومت | 1580–1611 |
| پیدائش | 1565 |
| وفات | 1611 |
| پیشرو | Ibrahim Quli Qutb Shah |
| جانشین | Sultan Muhammad Qutb Shah |
| شاہی گھرانہ | Golconda fort |
| والد | Ibrahim Quli Qutb Shah |
محمد قلی قطب شاہ : (1580 - 1611) قطب شاہی سلطنت کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دارالسلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دارالسلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اسفہان سے متاثر ہوکر بنوایا گیا۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انہوں نے شہر حیدر آباد، دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدر آباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔
شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی رضی اللہ کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔
محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان چار مینار کی تعمیر کروائی۔
ادب [ترمیم]
سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان (اردو) مانا جاتا ہے۔
| پیشرو Ibrahim Quli Qutb Shah |
Qutb Shahi dynasty 1518–1687 |
جانشین Sultan Muhammad Qutb Shah |
حوالہ جات [ترمیم]
- Luther, Narendra. Prince, Poet, Lover, Builder: Muhammad Quli Qutb Shah, The Founder of Hyderabad
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں محمد قلی قطب شاہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- A muti-faced prince By Narendra Luther
- Medieval history of Andhra Pradesh
- Rulers of the sultanate of Golconda
- Review of the book "The Splendour of Hyderabad: The Last Phase of an Oriental Culture" by M.A. Nayeem.
- History of Hyderabad
- single free pdf file of Deewan-e-Quli-Qutub-Shah-Ghazliat uploaded by Javed Hussen