قمر الکبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خود مختار جزیرہ قمر الکبری
Autonomous Island of Grande Comore
Île Autonome de la Grande Comore
Ngazidja
جزائر اتحاد القمری۔ قمر الکبری جزیرہ سب سے بائیں (اور سب سے بڑا) ہے.
جزائر اتحاد القمری۔ قمر الکبری جزیرہ سب سے بائیں (اور سب سے بڑا) ہے.
دارالحکومت
(اور عظیم ترین شہر)
مورونی
دفتری زبان(یں)
حکومت خود مختار جزیرہ
 -  صدر محمد عبد وہاب
رقبہ
 -  کُل 1,148 مربع کلومیٹر 
443 مربع میل 
 -  پانی (%) نہ ہونے کے برابر
آبادی
 -  2006 تخمینہ 316600 
 -  2003 census 295700 
کرنسی قمری فرانک (KMF)
منطقۂ وقت مشرقی افریقہ وقت (UTC+3)
 -  گرما (روشنیروز بچتی وقت) نہیں (UTC+3)
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ .km
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
+269

قمر الکبری (Grande Comore) افریقہ کے ساحل بحر ہند میں اتحاد القمری کا ایک اہم جزیرہ ہے۔ یہ اتحاد القمری کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ 2006 کے بطابق اس کی آبادی 316،600 ہے۔ اسکا دار الحکومت مورونی ہے جو کہ قومی دارالحکومت بھی ہے۔

تصاویر[ترمیم]