قوالی
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
قوالی ایک موسیقی کا قسم ہے جس کا تعلق جنوبی ایشیا کے صوفی سلاسل سے ہے۔ تصوف ماننے والے کے نزدیک قوالی عبادت کا ایک قسم ہے۔ متعدد قوالوں نے دنیا بھر میں شہرت پائی ہے بشمول نصرت فتح علی خان، عزیز میاں اور صابری برادران۔
روایات کے مطابق قوالی کی شروعات حضرت امیر خسرو سے ہوتی ہے۔ سلسلہ چشتیہ مین قوالی ایک اہم رکن ہے۔ قوالی کا روایتی کلام زیادہ تر قدیم اردو میں ملتا ہے۔ لیکن آج فارسی ، اردو ، پنجابی ، سرائیکی اور دیگر زبانیں میں ہوتی ہیں
مشہور قوال [ترمیم]
|
|||||