قیافہ شناسی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کسی کے چہرے کو دیکھ کر یا پڑھ کر اُس کے کردار، افکار و دیگر خصوصیات کے متعلق صحیح صحیح بتادینا قیافہ شناسی کہلاتا ہے۔ دست شناسی اور تخاطر کی طرح قیافہ شناسی بھی ایک علم ہے، جس کے بہت سے ماہرین موجود ہے اور اس موضوع پر کئی کتابیں بھی لکھی جاچکی ہیں۔ قیافہ شناسی علم رکھنے والے کو قیافہ شناس کہا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں