قیراط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار ہے۔ 24 قیراط سونا خالص ترین سمجھا جاتا ہے۔ یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ہے۔ 12 قیراط 50 ٪ اور 18 قیراط 75 ٪ خالص ہوتا ہے۔


قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔ ایک قیراط 200 ملی گرام یعنی 0.007,055 اونس یا 3.086 گرین grains کےبرابر ہوتا ہے۔