قیروان
وکیپیڈیا سے
قیروان تیونس کا ایک شہر ہے جس کی بنیاد عقبہ بن نافع نے 670ء (50ھ) میں رکھی تھی۔ یہ تیونس کے قلب میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 6،712 کلومیٹرہے جبکہ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 5،46،209 (پانچ لاکھ چھیالیس ہزاردوسو نو) نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قیروان ہے۔
تیونس کی صوبائی تقسیم