لائف اوکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لائف اوکے
ملکبھارت
نیٹ ورکاسٹار انڈیا
ہیڈ کوارٹرممبئی، مہاراشٹر، بھارت
پروگرامنگ
زبانہندی زبان
ملکیت
مالکٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس

لائف اوکے ایک بھارتی تفریحی چینل تھا اسے 21 دسمبر 2011ء کو سٹار ون چینل کو بند کرکے اس کی جگہ چلایا گیا تھا۔ 28 اگست 2017ء کو اس چینل کو بند کر کے اس کی جگہ اسٹار بھارت کو چلا دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]