لائن آف کنٹرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لائن آف کنٹرول یا ایل او سی جنوبی کشمیر، وادی اور کرگل کو پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر اور بلتستان سے الگ کرنے والی سرحد لائن آف کنٹرول ( سابق سیز فائر لائن ) کہلاتی ہے اور پھر سیاچن گلییشیئر تک واضح حد بندی نہ ہونے کے سبب لائن آف ایکچوئل کنٹرول کہلانے لگتی ہے یعنی وہاں ’جو دستہ جس جگہ ہے وہیں سرحدی حدبندی ہے۔‘( یہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول بھارت اور چین کے درمیان کی ایل او اے سی سے الگ معاملہ ہے)۔ بین الاقوامی سرحدی لکیر کو چھوڑ کے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول کی لمبائی سات سو 40 کلومیٹر بنتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]