لاؤس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لائوس سے رجوع مکرر)
| ສາທາລະນະລັດປະຊາທິປະໄຕປະຊາຊົນລາວ عوامی جمہوری جمہوریہ لاؤس |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Peace, independence, democracy, unity and prosperity |
|||||
| ترانہ: ເພງຊາດລາວ | |||||
| دارالحکومت | وینتیان |
||||
| عظیم ترین شہر | وینتیان | ||||
| دفتری زبان(یں) | لاوی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
اشتراکی جمہوریہ چومالے سیاسون بواسون بوفاوان |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
فرانس سے 19 جولائی 1949ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
236800 مربع کلومیٹر (83) 91429 مربع میل 2 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 1995 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
5,859,000 (106) 4574848 25 فی مربع کلومیٹر(186) 65 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 12.61 ارب بین الاقوامی ڈالر (133 واں) 1900 بین الاقوامی ڈالر (145 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.601 (130) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | کیپ (LAK) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 7) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 7) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.la | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+856 |
||||
لاؤس (lao people's democratic republic) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ لاؤس جنوبی مشرقی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے. اس کی سرحدیں شمال مغرب میں برما اور چین سے، جنوب میں کمبوڈیا، مشرق میں ویت نام اور مغرب میں تھائی لینڈ سے ملتی ہیں.
|
||||||||