لااسٹیرودی مانع سوزش دوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لااسٹیرودی مانع سوزش دوا جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسی مانع سوزش یعنی اینٹی انفلامیٹری دوا کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اسٹیرود (steroid) شامل نہ ہو۔ ان ادویہ کو انگریزی میں Non-steroidal anti-inflammatory drugs کہا جاتا ہے اور انکا اختصار NSAID کیا جاتا ہے ۔