لات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لات، دور جاہلیت میں اہل عرب کا ایک بت کا نام ہے جو مربع شکل کا تھا اور سفید پتھر کا بنا ہوا تھا اور اسے اہل عرب خدائی درجہ دیتے تھے۔ اس بت کی عبادت کرتے تھے۔ اس بت کی عبادت عرصہئ دراز تک ہوتی رہی ہے۔ طائف میں یہ بت رکھا ہوا ہے۔
حوالہ [ترمیم]
- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- ۱۲۹۶