لارناکا
| لارناکا Λάρνακα (یونانی) Larnaka (ترکی) |
|
|---|---|
| — قبرص کا شہر — | |
| قبرص میں لارناکا کا مقام۔ | |
| متناسقات: 34°55′N 33°38′E / 34.917°N 33.633°E | |
| ملک | |
| بلندی | 220 میٹر (722 فٹ) |
| آبادی (2010) | |
| - کُل | 140,000 |
| منطقۂ وقت | EET (یو ٹی سی+2) |
| - موسمِ گرما (دبو) | EEST (یو ٹی سی+3) |
| ڈاک رمز | 6xxx-7xxx |
| رموز رقبہ | 24 |
| موقعِ جال | لارناکا |
لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے-
یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
لارناکا کو یونانیوں نے 14 ویں صدی قبل مسیح میں آباد کیا-
اہم مقامات [ترمیم]
لارناکا کا سب سے اہم مقام کیتییم کے آثار قدیمہ(Ruin of Ancient Kitium) ہیں-
ایک اور دلچسپ جگہ زینو (Zeno) کا سنگ مرمر کی مجسمہ ہے جو کہ امریکن اکیڈمی کے چوراہے کے قریب ہے-
تکیہ ہالہ سلطان
تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
ام حرم (ترکی: ھالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان، اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
ایک اور مقام لارناکا کا قلعہ ہے جو 1625 میں ترکوں نے بنایا- یہ قلعہ اب ایک عجائب گھر ہے-