لارڈ بیڈن پاول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لارڈ بیڈن پاول

لارڈ بیڈن پاول (1857ء تا 1941ء) (انگریزی: Baden Powell) سکاؤٹ تحریک کا بانی تھا۔ پورا نام رابرٹ سٹفینسن سمتھ 1876ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ ہندوستان ، افغانستان ، اور جنوبی افریقہ میں فوجی خدمات سرانجام دیں۔ 1908ء میں انگلستان میں بوائے سکاوٹ کی تحریک کا آغازکیا۔ جو رفتہ رفتہ دنیا بھر میں پھیل گئی۔ چند برس بعد گرل گائیڈ کو بھی اس تحریک کا حصہ بنایا۔ ان خدمات کے صلے میں 1929ء میں لارڈ کا خطاب ملا۔