لارڈ ریڈنگ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Reading

پیدائش: 1860ء

انتقال: 1935ء

برطانوی سیاستدان اور وائسرائے ہند۔ لبرل پارٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا 1911ء میں اٹارنی جنرل بنایا گیا اور 1913ء سے 1921ء تک چیف رہا ۔ 1921ء میں ہندوستان کا وائسرائے ہو کر آیا اور 1926ء میں ریٹائر ہوا ۔ 1931ء میں کچھ عرصے کے لیے وزیر خارجہ بھی رہا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں